جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے جنرل سیکرٹری JAP پاکستان حامد صدیق انجم کے ماموں ملک سلطان اچانک ہارٹ اٹیک کے باعث رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے،جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان کا اظہار افسوس

جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے جنرل سیکرٹری JAP پاکستان حامد صدیق انجم کے ماموں ملک سلطان اچانک ہارٹ اٹیک کے باعث رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے بعدازاں جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے جنرل سیکرٹری JAP پاکستان حامد صدیق انجم کے ماموں ملک سلطان کی وفات پر JAP کے مرکزی صدر میاں عامر علی، نائب صدر سمیع اللہ عثمانی، سیکرٹری جنرل محمد آصف قائمی و عہدیداران، مرکزی صدر وومن ونگ صدر حمیرا ثناء، مرکزی چیف کوآرڈینیٹر شاہین بٹ، JAP یوکے کے صدر سید فرحت کاظمی، جنرل سیکریٹری و عہدیداران، JAP آزاد کشمیر کے صدر نعیم چوہان، جنرل سیکرٹری وعہدیداران، JAP پاکستان کے صدر امان اللہ کھوکھر، سینیئر نائب صدر نعیم خان، سینیئر نائب صدر عمران سعید، نائب صدر رانا ندیم عباس، محمد خرم قادری، عبدالمنان، فنانس سیکرٹری اقبال قائم خانی، اطلاعات سیکرٹری احسان اللہ ایاز، طالب حسن خانزادہ و دیگر عہدیداران و ممبران نے جنرل سیکرٹری JAP پاکستان حامد صدیق انجم کے ماموں ملک سلطان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے تمام عہدیداران وممبران آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے مرحوم کی مغفرت فرمائے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو آزمائش کی اس کٹھن گھڑی میں صبر جمیل و استقامت عطاء فرمائے اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے وسیلے سے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ان کی مغفرت و بخشیش فرمائے اپنے پیارے حبيب ﷺ‎ کے صدقے سے روزِ محشر آقا ﷺ‎ کی شفاعت نصيب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

جاری کردہ: محمد آصف قائمی

مرکزی سیکرٹری جنرل

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار میں بہت سی پوسٹنگ خالی ہیں اسکولوں میں بھینسوں کے باڑے بنے ہوئے ہیں ، فریدجروار

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  2021 میں ہم نے آئی بی اے ٹیسٹ پاس کیا تھا ایک ضلع میں دو قانون چل رہے ہیں تحصیل چمبڑ اور جھنڈو مری میں 40…

    ٹنڈوالہ یار۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہار 2024 سمسٹر کی داخلہ فیس 10 جون 2024 تک جمع کرائی جا سکتی ہے۔

     ٹنڈوالہ یار (نمائندہ خصوصی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہار 2024 سمسٹر کی داخلہ فیس 10 جون 2024 تک جمع کرائی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق علاقائی ناظم علامہ اقبال…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views