حب۔۔ حب میں مویشی منڈی کا قیام بھت ضروری ھے۔محمدیعقوب ساسولی

حب (نمائندہ ای این ائی نیوز  )

 سول سوسائٹی کے چیئرمین محمد یعقوب ساسولی نے اپنے ایک بیان میں کہا ھے کہ حب میں مویشی منڈی کا قیام بھت ضروری ھے حب اور بلوچستان کے شہری جب کراچی کے ایریا میں جاتے ہیں وہاں ان کو کئ سخت مسائل اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے ایک تو کراچی پولیس کی بھتہ خوری بد معاشی دوسری طرف سندھ کے ڈاکو ھیں جو زبردستی تاجروں راہگیروں شہریوں کو لوٹتے ھیں اور اپنی جمع پونجی سے محروم کرتے ہیں حب اور بلوچستان کے مالداروں  اور تاجروں کی سہولت کے لیے حب مغربی بائی پاس کے مقام مال مویشی منڈی کا قائم ہونا بھت ضروری ھے صوبائی مشیر برائے صنعت علی حسن زھری صاحب اور ڈپٹی کمشنر حب صاحبہ بلوچستان اور حب کے مالداروں کی سہولت کے لئے مال مویشی منڈی کے قیام کا اعلان کریں تاکہ مقامی لوگوں کو روزگار بھی مل سکے بلدیہ کی طرف پڑی ٹیکس بھی وصول کیا جائے

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views