حب ،پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء میر نصراللہ زہری نے کہاکہ 17 مئی کو ہائیٹ پولیس تھانے کی حدود میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر امتیاز ڈومکی کو قتل کرنے والے ملزمان کی گرفتاری خوش آئند ہے

 

حب ( نمائندہ ای این ائی نیوز )،پاکستان پیپلزپارٹی کے  سینئر رہنماء میر نصراللہ زہری نے کہاکہ 17 مئی کو ہائیٹ پولیس تھانے کی حدود میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر امتیاز ڈومکی کو قتل کرنے والے ملزمان کی گرفتاری خوش آئند ہے ،ایس ایس پی حب معروف عثمان، ڈی ایس پی حب سرکل عارف بلوچ، ایس ایچ او عبدالصمد زہری،ایڈیشنل ایس ایچ او مٹھا خان زہری اور انکی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں انہوں نےکہاکہ امتیاز ڈومکی کے قاتلوں کی گرفتاری پر علاقہ مکینوں نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا میر نصر اللہ زہری نے کہاکہ ہائیٹ پولیس تھانے کے ایس ایچ او عبدالصمدزہری کی تعنیاتی کے بعد علاقے میں کافی حد تک کرائم میں کمی ہوئی ہے امید کرتے ہیں ایس ایس پی معروف عثمان،ڈی ایس پی حب سرکل عارف بلوچ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایسی طرح کاروائیوں کا تسلسل جارہی رکھیں گے انہوں نے کہاکہ ایس ایچ او عبدالصمد زہری ایک فرض شناس ایماندار تعلیم یافتہ افسر ہیں*

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views