حیدرآباد۔ مظلوم و متوسط طبقہ کے لوگوں کو قانونی مشورے اور انصاف فراہم کرنے کے لٸے پاکستان پیپلز ہیومن رائٹس اور یوتھ ویلفیٸر سوساٸٹی کے ساتھ ملکر کام کرے گی

 مظلوم و متوسط طبقہ کے لوگوں کو قانونی مشورے اور انصاف فراہم کرنے کے لٸے پاکستان پیپلز ہیومن رائٹس اور یوتھ ویلفیٸر سوساٸٹی کے ساتھ ملکر کام کرے گی ان خیالات کااظہار أج چیٸرمین PPHR ایڈوکیٹ ہاٸی کورٹ ڈاکٹر حسن بخش نوناری نے یوتھ ویلفیٸر سوساٸٹی کے لیگل ایڈ کے دفتر میں ایڈوکیٹ ہاٸی کورٹ و لیگل ایڈ واٸزر یوتھ ویلفیٸر سوساٸٹی جنرل سکریٹری PPHR جناب شفیق احمد خان کے دفترمیں کہی۔

چیٸر مین کو بانی وسکریٹری جنرل نیشنل گولڈ میڈالسٹ سید فہیم الدین نے ان کو اجرک  پہنایااور کہاکہ یوتھ ویلفیٸر سوساٸٹی لیگل ایڈ کی مدد سے جیل میں وہ قیدی جو چھوٹے کیسوں میں سزا کاٹ رہے ہیں اور ان گھر کے لوگ ضمانت اور کیس لڑنے سے قاصر ہیں ان قیدیوں کی ضمانت اور ان کی رہاٸی کے بعد ان کو معاشرے میں ایک اچھا شہری بنایا جاٸیگا اس سے قبل چیٸرمن نے اپنی جانب سے بانی کو اجرک پہنایا جبکہ شفیق احمد خان نے دیگر مہمانوں کو اجرک پہنایا اس موقع پر یوتھ ویلفیٸر سوساٸٹی کے مرکزی ناٸب صدر وہاب الدین نے کہاکہ یوتھ ویلفیٸر سوساٸٹی اپنی مددأپ کے تحت انسانیت کی خدمت انجام دے رہی ہے۔اس موقع پر لیگل ایڈوائزر شفیق احمد خان نے کہا کہ یوتھ ویلفیئر سوسائٹی کہ منشور میں شامل ہے کہ لوگوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے مفت قانونی معاونت کرنا ہے چیئرمین پاکستان پیپلز ہیومن رائٹس ڈاکٹر حسن بخش نوناری نے کہا کہ ہماری دلی خواہش تھی کہ یوتھ ویلفیٸرسوسائٹی کے بانی سید فہیم الدین کے ساتھ مل کر انسانیت کے ساتھ ساتھ عوام الناس کو انصاف فراہم کرنے کے لیے ان کو مفت قانونی مشورے کے ساتھ ان کی جائز مدد کی جائے ۔

  • Related Posts

    حیدرآباد۔حسین آباد پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر گرفتار کرکے لاپتہ کئے گئے نوجوان کی بازیابی کے لئے کوٹری کی رہائشی خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب کے سامنےاحتجاج

      حسین آباد پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر گرفتار کرکے لاپتہ کئے گئے نوجوان کی بازیابی کے لئے کوٹری کی رہائشی خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ…

    حیدرآباد۔کنڈا مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن لیا گیا اس دوران دکانداروں اور مکانات میں لگے بجلی کے کنڈوں کو ہٹایا گیا اور بڑی تعداد میں تار ضبط کر لیے گئے

    حیسکو گاڑی کھاتا سب ڈویژن کے عملے نے سی او عبدالرحمان علی ابڑو اے سی رشید لغاری xen ظفر علی سولنگی اور sdo عثمان جعفری قیادت میں بیج نمبر 12…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views