خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب ملک عبدالرحمان کی زیر صدارت پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب کی ماہ ستمبر 2024 کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

 

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب ملک عبدالرحمان کی زیر صدارت پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب کی ماہ ستمبر 2024 کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جس میں پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب نے ماہ اگست 2024 میں ناجائز اسلحہ کا01 مقدمہ درج کرایا منشیات کے 04 مقدمات درج کرائے اور 60 لیٹر شراب برامد کی ناقص گیس سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف 28 مقدمات تیز رفتار، اوورلوڈ، غفلت لاپرواہی سے گاڑیوں کو چلانے والے  ڈرائیوران کے خلاف 18 مقدمات رجسٹر کیے اس کے علاوہ جدید پولیس ایپ کے ذریعے52350 افراد اور19645 گاڑیوں کو چیک کیا جس میں سے01 چوری شدہ موٹر سائیکل برامد کیا 05 اشتہاری مجرمان اور 03 عدالتی مفروران کو گرفتار کیا اوورلوڈ گاڑیوں، کم عمر اوربغیر ہیلمٹ استعمال کرنے والے ڈرائیور اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں اور ڈرائیوران کے خلاف 3631 چالان کر کے 16 لاکھ 27 ہزار 700 روپے جرمانہ قومی خزانہ میں جمع کروایا اس کے علاوہ روڈ پر مسافروں کو 517 مختلف نوعیت کی ہیلپس فراہم کی ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب ملک عبدالرحمن نے پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب کی ماہ ستمبر 2024 کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اسے مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views