خوشاب۔ ایڈمنسٹر یٹر زکوٰ ۃ وعشر پنجاب کی ہدایت پریوم زکوٰۃ کے موقع پر ضلعی زکوٰ ۃ آفیسر شرجیل بدر اور دفتر ہذا کے سٹاف نے دفتر حیات المیر اینڈ مائینز کمپنی میں حاجی ملک فتح محمد اور محمد نوید کے ساتھ ملاقات

 

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

ایڈمنسٹر یٹر زکوٰ ۃ وعشر پنجاب کی ہدایت پریوم زکوٰۃ کے موقع پر ضلعی زکوٰ ۃ آفیسر شرجیل بدر اور دفتر ہذا کے سٹاف نے دفتر حیات المیر اینڈ مائینز کمپنی میں حاجی ملک فتح محمد اور محمد نوید کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پرضلعی زکوٰۃ آفیسر شرجیل بدر نے شرکاء کو صو بائی زکوٰ ۃ انتظامیہ پنجاب لاہور کی جانب سے  ” زکوٰۃ کی رضا کارانہ وصولی ” کی روشنی میں آگاہ کیا کہ زکوٰۃ اسلام کے بنیادی ارکان میں سے اہل رکن ہے۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ کئی سالوں سے زکو ٰ ۃ فنڈز سے مستحقین کو اربوں کی رقم تقسیم کی جاچکی ہے تاہم زکوٰ ۃ کی رضا کارانہ وصولی میں سال بہ سال اضافے کی بجائے کمی ہو رہی ہے۔مخیر حضرات اور صاحب حیثیت لوگوں کو رضا کارانہ طور پر اپنی زکو ٰ ۃ صوبائی زکوٰ ۃ فنڈز میں جمع کروانے کیلئے زکوٰ ۃ کی افادیت سے آ گاہ کرتے ہوئے ان کو اس کی ترغیب دی جاتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ زکوٰ ۃ وعشر مختلف مدات گزار ہ الاؤنس،تعلیمی وظائف برائے دینی مدارس،تعلیمی وظائف برائے جنرل ایجوکیشن،فنی تربیت کیلئے امداد اور مستحقین کو مفت علاج معالجہ کی مد میں ان کے استحقاق فارموں پر مفت ادویات فراہم کر رہا ہے۔ضلعی زکوٰ ۃ آفیسر شرجیل بدر نے شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ آ پ سے گزارش ہے کہ اللہ پاک کے دیئے ہوئے رزق سے اپنی زکوٰۃ کاحصہ محکمہ زکوٰ ۃ کے منتخب شدہ بینک اکا ؤ نٹس اسٹیٹ بینک آف پاکستان اکاؤ نٹ نمبر PK20BPUN6010046987300013 اور مسلم کمرشل بینک اکاؤ نٹ نمبر PK53MUCB0736876331001823میں جمع کروائیں اور عوام الناس کو بھی اس کی تر غیب دیں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views