منڈی بہاﺅالدین ( میاں شریف زاہد )چک نمبر 43 راجہ کوثر عباس۔ راجہ نصراللہ خاں پراپرٹی ایڈوائزر کے بھائی راجہ عمر فاروق ایڈووکیٹ کے چچا اور راجہ شفقت آللہ کے والد محترم راجہ عظیم اللہ ریٹائرڈ ڈی ایس پی پاکستان رینجرز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاو ں چک 43 شمالی قبرستان کے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں چوہدری عبداللہ مانک بوسال بیرسٹر چوہدری شعیب اختر گھیگا ایڈووکیٹ ،راجہ عابد ،راجہ غلام عباس نمبردار صدر نمبرداراں ، قندیل رانجھا ایڈووکیٹ ، دلاور مشتاق گوندل ایڈووکیٹ ، شمریز سندھو ایڈووکیٹ ، وقاص مارتھ اے ڈی سی آر ، غلام حیدر مارتھ آئی جی پولیس ۔، حسن بوسال گھمانہ ، مہر ظفراللہ ، مہر عطاءاللہ ، مہر حامد ، قمر بوسال ، رضوان احمد چیمہ چک 45، راجہ محمدا نور ، راجہ عمر فاروق ایڈووکیٹ ، نقیب گھمن ایڈووکیٹ ، شعیب گھیگاایڈووکیٹ ، امان اللہ بوسال ایڈووکیٹ ، اشرف ضیاءایڈووکیٹ ، ذیشان لالیکا ایڈووکیٹ ، فرخ حطار ایڈووکیٹ سیکرٹری بار ملکوال ، وقاص نذیر ایڈووکیٹ ، مظہر عباس گوندل ایڈووکیٹ ، نعیم چیمہ 45چک ، ،خضر حیات کھوکھر سیکرٹری ایم این اے رانا محمد انور بوسال سیکرٹری ایم این اے ۔۔چوہدری سفیر گوندل ایڈووکیٹ چوہدری حسن ممتاز بوسال چوہدری ظفر اقبال حطار ایڈووکیٹ سابق صدر بار ملکوال راجہ غلام عباس نمبردار چک نمبر 43 چوہدری مدثر ایڈووکیٹ حکیم زیڈ این فاروقی سینئر جرنلسٹ اینڈ پریس فوٹوگرافر علماء مشائخ وکلاء افسران صحافیوں تاجروں سول سوسائٹی۔این جی اوز ۔سیاست دانوں ۔دوست احباب عزیزو آقا رب ۔معززین نے بھاری تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کے لئےاجتماعی دعائے
مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی