رضوان لیاقت قادری سینئر نائب صدر کھاریاں پریس کلب کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی ممتاز مذہبی کاروباری سیاسی سماجی شخصیات کی بھر پور شرکت

 کھاریاں -معروف صحافی لیاقت علی قادری مرحوم کی اہلیہ محترمہ ، رضوان لیاقت قادری سینئر نائب صدر کھاریاں پریس کلب کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی ممتاز مذہبی کاروباری سیاسی سماجی شخصیات کی بھر پور شرکت علامہ محمد اختر جلالی نے نماز جنازہ پڑھائی ،نماز جنازہ میں چوہدری ضیاء محی الدین ، سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ ،ملک امجد ، ملک شبیر ، نئیر صدیقی ، چوہدری محمد آصف دھوریہ ملک مظہر ،علامہ نوید اقبال، چوہدری ندیم منظور بیگہ ،چوہدری محمد فیاض انجم ، سیلم بٹ سید تنویر نقوی ، زمان احسن ، آفتاب نذر ملک خلیل ایڈووکیٹ گل بخشالوی ، راجہ سلطانی ،احسان الحق ،شہزاد رفاقت چوہدری ، چوہدری فضائل اکرم ڈپٹی ڈی ای او ، خالد مہر ، محمد صفدر مرزا،چوہدری مدثر ،سمیت۔  دیگر نے بھی شرکت کی

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views