منڈی بہاوالدین (۔میاں شریف زاہد ) ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈویژن محمد طیب حفیظ چیمہ بروز منگل مورخہ 24 ستمبر بوقت 11 بجے دن ڈی پی او آفس منڈی بہاوالدین میں عوامی کھلی کچہری لگائیں گے اور عوام کے مسائل سن کر موقع پر احکامات صادر کریں گے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کھلی کچہری میں شامل ہو کر اپنے مسائل پیش کر سکیں۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…