سرگودھا حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا ریلیف عوام تک منتقل ہونا چاہئے

 سرگودہا(ای این آئی)سرگودھا حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا ریلیف عوام تک منتقل کرنے کے سلسلہ میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملک محمد طاہر نے پبلک و گڈز ٹرانسپورٹر حضرات سے اجلاس کیا۔اجلاس میں کرایوں میں فوری طور پر 05 فیصد کمی پر اتفاق پایا گیا۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے ڈیزل اور پیٹرول کا ریٹ کم کر دیا گیا ہے۔اسی تناسب سے ٹرانسپورٹرز حضرات فوری طور پر کرایہ کم کریں۔مزید یہ کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی جائے۔ انکا مزید کہنا   تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے حکومت پنجاب کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 05 فیصد کمی کر دی گئی ہے اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی 05 فیصد کمی کر دی ہے ۔انہوں نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹ بکنگ پوائنٹ پر کرایوں میں کمی کے بینرز اویزاں کیے جائیں ۔مسافر زائد کرایوں کی صورت میں شکایات درج کرا سکتے ہیں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views