سرگودھا شہر کو ماڈل بنانے کے لیے میں کسی قسم کا کوئی بھی کمپرومائز نہیں کروں گی سی ای او کارپوریشن زویا بلوچ

 سرگودھا (ای این آئی)تم کرو مہربانی اہل زمین پہ خدا مہربان ہوگا عرش بری پہ سرگودھا شہر کو ماڈل بنانے کے لیے میں کسی قسم کا کوئی بھی کمپرومائز نہیں کروں گی سی ای او کارپوریشن زویا بلوچ کاالیکٹرانک میڈیا کلب کی صحافیوں سے گفتگو.  تفصیلات کے مطابق سرگودھا الیکٹرانک میڈیا کلب  میں  سی ای او کارپوریشن کی آمد کے موقع پر صحافیوں کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا  

 تجاوزات ، صفائی، سیوریج کی بند لائنوں کی بحالی ، سٹریٹ لائٹ کو جلانے کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں کو ختم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ۔ جس کیلئے کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کی ہدایات کی روشنی میں الگ الگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔کام چور غفلت کے مرتکب اہلکاروں کی اب ایم سی میں کوئی جگہ نہیں ۔  ہمیشہ سرگودہا  کی تعمیر و ترقی اور مسائل کی نشاندہی کی اور علاقائی مسائل کے حل کیلئے صدر سیف خان نے  معزز مہمان کا تعارف کراتے ہوئے کہا علاقائی مسائل کے حل کیلئے  صحافی برادی اپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اس بات کا یقین کرایا  چیف آفیسر زویا مسعود بلوچ نے مزید کہاکہ ایم سی کی 1100 سے زائد دکانات کے کرایہ جات نئے شیڈول کے مطابق وصول کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جس سے ایم سی کو سالانہ بھاری آمدن متوقع ہے ۔دکانات میں بے ضابطگیوں کی روک تھام کیلئے نمبرنگ ، کرایہ داران سے از سر نو معاہدے  بھی کر لیے گے ہیں ۔ایم سی کے تین پلازوں کے ذمہ کرایہ جات کی مد میں  50 کروڑ کے بقایا جات حاصل کرنے کے لیے کاوشیں جاری ہیں ۔واٹر ریٹ ، سیوریج ٹیکسیز کی مد میں 12 کروڑ روپے سے زائد کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔شہر میں غیر قانونی بغیر منظوری نقشہ کمرشل و گھریلو عمارتوں کے خلاف جلد گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے الیکٹرانک میڈیا کلب محمدی دسترخوان کی خاص مہمان زویا بلوچ نے محمدی دسترخوان کو سراتے ہوئے صدر سیف خان اور ان کی ٹیم  کو مبارکباد دی ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views