سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)سرگودھا پنجاب پولیس میانوالی دہشتگرد و شرپسند عناصر کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن گئی میانوالی پولیس نے ایک ہی دن میں دہشتگردوں کا دوسرا بڑا حملہ پسپا کر دیا
تھانہ مکڑوال میانوالی پولیس کو آج دن میں ملاخیل دربار خاصہ بابا کے علاقے میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی کی اطلاع ملی دہشتگردوں نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جوابی فائرنگ میں پہاڑی علاقے میں فرار ہوگئے
پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 10 سے 12 دہشتگردوں نے پولیس پارٹی پر دوبارہ فائرنگ کی
دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ 01 گھنٹے سے زائد جاری رہا، ترجمان پنجاب پولیس
دہشتگرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پہاڑی علاقے میں فرار ہوگئے، ترجمان پنجاب پولیس دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرکے دم لیں گے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…