سرگودھا کسٹمز نے 6.75 ارب روپے مالیت کی سال (2023-2024) سمگل شدہ اور ممنوعہ سامان ضبط کرلیا

 سرگودھا (رپورٹ بیورو ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا کسٹمز نے 6.75 ارب روپے مالیت کی سال (2023-2024) سمگل شدہ اور ممنوعہ سامان ضبط کرلیں جبکہ پچھلے مالی سال (2022-2023) میں 1.7 ارب کی اشیاء ضبط کی گئی تھیں اور اس سال تقریباً %300 فیصد کا اضافہ ہوا مالی سال (2023-2024) میں گزشتہ مالی سال کی نسبت کسٹمز سرگودھا کی کارکردگی مثالی رہی ۔ 

ممبر کسٹمز آپریشنز  اشد جواد اور چیف کلکٹر آف کسٹمز (انفورسمنٹ) پنجاب، رباب سکندر کی نگرانی میں کلکٹر آف کسٹمز (انفورسمنٹ) سید علی عباس گردیزی اور ان کی ٹیم نےمالی سال 2023-24 میں 6.75 ارب کا سمگل شدہ اور ممنوعہ سامان ضبط کیا۔

پکڑے گئے سامان میں 79.4 کروڑ روپے کے اسمگل شدہ سگریٹ، 55.6 کروڑ روپے مالیت کی نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیاں، 52.1 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیاء خوراک، 44.2 کروڑ روپے کا ڈیزل، 35.9 کروڑ روپے کا سمگل شدہ کپڑا، 47.3 کروڑ روپے مالیت کا متفرق سامان، 32.6 کروڑ روپے الیکٹرونک آئٹمز شامل ہیں۔ 29.8 کروڑ روپے کے چھالیہ، 24.7 کروڑ روپے کے اسمگل شدہ ٹائر، 2.5 ارب روپے کی گاڑیاں U/S 157 اور دیگر سامان ۔

سرگودھا کلکٹریٹ فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی ٹیم نے بھی 19.6 کروڑ روپے مالیت کے آئی فونز سمیت اعلیٰ مالیت کے موبائل فون قبضے میں لے کر غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ممبر کسٹمز آپریشنز اور چیف کلکٹر آف کسٹمز انفورسمنٹ پنجاب نے کلکٹریٹ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے سرگودھا کسٹمز کو سمگلروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views