سندھ حکومت عوام کی چھینی گئی ایک ایک انچ زمین واہگزار کرائے گی۔وزیر برائے کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹییز احسان اللہ مزاری

ای این آئی نیوز )سندھ حکومت عوام کی چھینی  گئی ایک ایک انچ زمین واہگزار کرائے گی۔وزیر برائ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹییز احسان اللہ مزاری

اسٹاف رپورٹر(کراچی)سابق وفاقی وزیر اور صوبائی وزیر برائے کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ سندھ احسان اللہ مزاری کا رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹییز کے دفتر کا اچانک دورہ

اس موقع پر انکے ہمراہ سیکریٹری کوآپریٹو سوسائٹییز اور رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹییز بھی موجود تھے ۔ احسان اللہ مزاری نے رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹییز کے دفتر کے مختلف شعبہ جات کا ازخود جائزہ لیا ۔

موقع پر موجود سائلین کی سے بات چیت کرکے انکے شکایت کے ازالے کیلئے فوری طور پر کمیٹی کا اجراء کرتے ہوئے اندرون تین یوم میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کیا

احسان اللہ مزاری کا کہنا تھا کے سندھ حکومت کی واضح پالیسی ہے کے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ادارے کو مستحکم بنایا جائے ۔جلد ہی عوامی شکایات سیل اور حل برائے مسائل کمیٹی بنائی جارہی ہے جس کی سربراہی میں خود کرونگا 

محکمہ کوآپریٹو اپنے افسران کے شانہ بشانہ کھڑا ہے کوئی شخص اس غلط فہمی میں مبتلا نا ہو کے سندھ حکومت کی پالیسی اور محکمے کی پالیسی الگ الگ ہیں 

وزیر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے واضح ہدایات ہیں کے ایک انچ پر بھی قبضہ برداشت نہیں کیا جائے گا

رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹییز کی جانب سے کیا جانے والے ایکشن کے بعد جس طرح جعلی اور منگھڑت یونین سراپا احتجاج ہیں اس سے صاف اور واضح دکھائی دے رہا ہے کے انکی نیندیں حرام ہیں اور انکا راستہ روکا جارہا ہے مننفی پراپیگنڈا کرنے سے کوئی حاصل حصول نہیں سندھ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کا کام جاری رکھے گی۔وزیر برائے کوآپریٹو احسان اللہ مزاری کے ماضی کے ٹریک ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے اب یقیناً اس بات کا گمان رکھنے میں کوئی دو رائے نہیں کے سندھ بھر کی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹییز میں اصلاحات کا عمل تیزی سے شروع بھی ہوگا اور اس پر عمل بھی ہوگا۔ لینڈ گریبرز اور جعلی یونین کمیٹیوں کی نیندیں حرام ہوتی نظر آنا اس بات کا ثبوت ہے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views