سوسائٹی منڈی بہاوالدین کے تحت ماہانہ درس قرآن مرکزی جامع مسجد توکلی منڈی بہاوالدین میں دیا گیا

 

منڈی بہاوالدین   ( میاں شریف زاہد  )  قرآن سوسائٹی منڈی بہاوالدین کے تحت ماہانہ درس قرآن مرکزی  جامع مسجد توکلی  منڈی بہاوالدین میں دیا گیا ۔ جس میں چودھری ریاض احمد گوندل ایڈووکیٹ ڈائریکٹر قرآن  سوسائٹی   نے سورہ ت الفرقان کی آیات نمبر 1 سے 44 تک کا  خلا صہ تفصیل سے بیان کیا ۔اس روحانی محفل درس قرآن میں دیوان محمد افتخار ایڈووکیٹ ۔میاں محمد  شریف زاہد اسسٹنٹ بیورو چیف ای این آئی نیوز ایجنسی ۔قاری محمد سہیل امتیاز نعیمی ۔حاجی سید تنویر حسین نقوی ۔منیجنگ  ایڈیٹر منڈی بہاوالدین نیوز   ۔عامر ندیم نمائندہ پی ٹی وی نیوز ۔حاجی قاری عاشق علی۔حاجی خواجہ محمد ارشد۔۔کے علاوہ نمازیوں اور عوام  نے گہری دلچسپی سے درس قرآن سنا ۔حافظ قاری محمد سہیل نعیمی نے صلو ا ت و سلام پیش کیا اور اجتماعی خصوصی دعا ء خیر کی آخر میں شرکاء کی لنگر شریف سے تواضع کی گئی

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views