سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) آزاد وطن کے لیے انگریز حکومت کے ساتھ مزاحمت کرنے والے کردار سورهيه سندھی “پرچو وديارتھی” کی یاد میں سندھ تھنکرز فورم کے چیئرمین سید منیر شاہ ذاکری کی جانب سے 7 ستمبر کی شام خراج تحسین پیش کرنے کے لیے درگاہ پیرذاکری سکرنڈ میں ایک پروگرام رکھا گیا ہے۔

 

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 آزاد وطن کے لیے انگریز حکومت کے ساتھ مزاحمت کرنے والے کردار سورهيه سندھی “پرچو وديارتھی” کی یاد میں سندھ  تھنکرز فورم کے چیئرمین سید منیر شاہ ذاکری کی جانب سے 7 ستمبر کی شام خراج تحسین پیش کرنے کے لیے درگاہ پیرذاکری سکرنڈ میں ایک پروگرام رکھا گیا ہے۔

اس موقع پرسندھ کے نامور مفکر اور ادیب خراج تحسین پیش کریں گے.  یاد رہے کہ تقسیم کے وقت شاگرد رہنما اور سیاسی رہنما کےطور پرچو ودیارتھی کا اہم اور سرگرم کردار رہا ہے۔  انہوں نے مسلح جدو جہد کے لیے گروہ تیار کیا مختلف کاروائیوں کے ذریعے انگریز حکومت کے لیے مشکلات پیدا کیں۔

 جس کی گرفتاری کے بعد 83 سال سزا سنا کر کراچی کی جیل میں قید کر دیا لیکن اپنے ساتھی کی مدد سے جیل سے فرار ہو کر باقی زندگی انڈیا میں سندھیوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کی۔

 سید منیر شاہ ذاکری نے کہا کہ سندھ کے اس بھولے ہوئے کردار پرچو ودیارتھی کو یاد کرنے اور خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے، کیونکہ انہوں نے ہمیشہ سندھ کی زمین کے ساتھ محبت کی، برطانوی سامراج کے خلاف مزاحمت کی،  زندگي کے آخري وقت تک سندھ کی عوام کے لیے سوچتا رہا۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views