سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) ایس ایس پی شہید بینظیر آباد تنویر حسین تنیو کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

ایس ایس پی شہید بینظیر آباد تنویر حسین تنیو کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری

تھانہ سکرنڈ کے ایس ایچ او  نے خفیہ اطلاع ملنے پر اپنی ٹیم کے ہمراہ بہترین کارروائی کرتے ہوئے دورانِ گشت 3 منشیات فروش سردار علی چانڈیو، مختیار رند اور آصف علی رند کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس اور منشیات برآمد کرکے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیئے گئے۔ سکرنڈ پولیس کی 

بھترین کارکردگی پر ایس ایس پی شہید بینظیر آباد  تنویر حسین تنیو صاحب نے پولیس ٹیم کو شاباشی دی اور مزید سخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے اور ضلع بھر میں منشیات کے خاتمے کے لیے ہدایات جاری کر دی گئیں۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views