سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ کی تاریخ کی بڑی ڈکیتی کی رقم 24 لاکھ واپس کرا دی گئی اور واقع میں ملوث افراد گرفتار ۔ ایس ایس پی تنویر تنیو

 

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

سکرنڈ کی تاریخ کی بڑی ڈکیتی کی رقم 24 لاکھ  واپس کرا دی گئی اور واقع میں ملوث افراد گرفتار ۔  ایس ایس پی تنویر تنیو 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی شھید بینظیر آباد تنویر تنیو نے ڈی ایس پی سکرنڈ  بشیر کوھاڑو اور ایس ایچ او سکرنڈ اصغر اعوان کے ساتھ سکرنڈ پولیس اسٹیشن پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سکرنڈ شھر میں 8 جولائی  کو   ٹپال ٹی ایجنسی کے مالک قاضی شفیع محمد میمن کے ملازم سے رقم  بینک میں جمع کرانے جاتے ہوئے   24 لاکھ  اکتیس ہزار پچاس روپے کی ڈکیتی کی گئی تھی جس کی رپورٹ داخل ہونے پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث افراد اور انکے سہولتکار سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور چھینی گئی رقم 2431050  روپے   قاضی شفیع کو واپس کرا دی گئی ہے  اس موقع پر ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او سکرنڈ اصغر اعوان اور انکی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے جنہوں نے بہترین کاروائی کی ۔ میمن جماعت کے سربراہ قاضی جاوید میمن نے میمن برادری کی جانب سے ایس ایس پی تنویر تنیو اور ایس ایچ او اصغر اعوان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں اجرکیں ٹوپی اور ہار پہنائے۔ اس موقع پر ایس ایس پی تنویر تنیو کا مزید کہنا تھا کہ سکرنڈ سے چوری شدہ اصغر خانزادہ کی رقم و  دیگر سامان اور موٹر سائیکلیں بھی جلد واپس کرا دی جائیں گی۔ ۔ پریا کماری کی بازیابی کے حوالہ سے کئے گئے سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ اس میں کافی مثبت پیش رفت ہوئی ہے جلد خوشخبری سنائی جائے گی۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views