سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)
سکرنڈ کے قریب پولیس اور ڈاکو میں مبینہ مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دو فرار تفصیلات کے مطابق سکرنڈ
پولیس موبائل گشت پر تھی ۔ گشت کے دوران ڈاکو نے اچانک پولیس پر فائرنگ کردی سکرنڈ
پولیس کی جوابی فائرنگ پر انتہائی مطلوب ڈاکو الھ دیتا مشوری ہلاک ہوگیا دو ڈاکو فرار
سکرنڈ تھانے کے ایس ایچ او اصغر اعوان نے میڈیا کو بتایا کے پولیس موبائل معمول کے مطابق گشت پرتھی اس دوران ڈاکووں نے پرائیویٹ گاڑی سمجھ کر روکنے کی کوشش کی تو مقابلا ھوگیا جس میں ایک ڈاکو ہلاک ھوگیا اور دو فرار ھوگۓ ۔ ھلاک ھونے والا ڈاکو انتہائی مقدمات میں مطلوب تھا ۔