سکرنڈ۔۔ تین سال قبل اغوا ہونے والی معصوم بچی پریا کماری کی بازیابی کے لیے جے ڈبلیو سی کے رہنما ذوالفقار علی خاصخیلی کی قیادت میں سکرنڈ میں نواب شاہ موڑ سے لطیف پارک گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی،

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 
 تین سال قبل اغوا ہونے والی معصوم بچی پریا کماری کی بازیابی کے لیے جے ڈبلیو سی کے رہنما ذوالفقار علی خاصخیلی کی قیادت میں سکرنڈ میں نواب شاہ موڑ سے لطیف پارک گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، اس موقع پر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پریا کماری  کو جلد بازیاب  کرایا جائے۔۔ 

سندھ کی معصوم ہندو لڑکی کو تین سال مکمل


ہونے کو ہیں لیکن سندھ حکومت اس کا سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ معصوم بچی کی ماں اپنی بیٹی کے لیے بیتاب  ہے، لیکن کوئی اس کا اندازہ نہیں لگا سکتا۔ خدارا معصوم پریا کماری کو جلد بازیاب کرایا جائے اور سندھ میں ہندو برادری میں پیدا ہونے والی بے چینی کا خاتمہ کیا جائے ریلی میں ایوب کھوسو، عبدالحمید آرائیں، شوکت علی میمن، حضور بخش نوناری، مسعود عمرانی، رضا محمد سیال، ہندو پنچایت سکرنڈ کے رہنما گوبند رام عرف پپو سونارو، میر محمد کیریو، کنور ظفر، مشتاق سولنگی،  ذوالفقار علی کوری، اصغر علی لاکو، سہیل چانڈیو ، علی اصغر چوہان،  عابد بھٹی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد   نے بڑی تعداد میں  شرکت کی  اور پریا کماری کی جلد رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views