شاہ لطیف پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث رکنی گروہ گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو

رپورٹ : محمد حسین سومرو 

ضلع ملیر پولیس کے شاہ لطیف تھانہ کی پولیس نے دوران گشت موٹر سائیکل پر سوار مشکوک اشخاص کو رکنے کا اشارہ کیا ملزمان کی جانب سے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت کامران، مجاہد، عبدالرسول@ باؤ کے نام سے ہوئی

ملزمان کے قبضے سے دو 30 بور پسٹلز بمعہ رائونڈز، واردات میں چھینی گئی  3 موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔

رکنی گروہ گینگ 3 ملزمان تھانہ شاہ لطیف سمیت کراچی شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کیا۔

گرفتار ملزمان پہلے  بھی کئی اسٹریٹ کرائمز اور مختلف  مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والی 1 موٹر سائیکل تھانہ کے آئی اے سے سرقہ شدہ اور دوسری 2 موٹر سائیکلیں تھانہ شاہ لطیف کی حدود سے واردات کے دوران اسلحے کے زور پر چھینی گئی تھی۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والے اسلحے کو فرانزک کیلئے روانہ کیا جارہا ہے 

شاہ لطیف پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views