ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی خفیہ اطلاع پر کاروائی۔ : رپورٹ محمد حسین سومرو

 رپورٹ : محمد حسین سومرو 

پوش علاقوں میں منعقدہ ڈانس پارٹیوں میں آئس اور نشہ آور گولیاں (dancig pills) سپلائی کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے برآمدہ بیگ سے 50 گرام آئس اور 400 عدد نشہ آور گولیاں (ڈانسنگ پلز) برآمد ہوئیں۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی شناخت 1- محمد ایاز ولد معین الدین اور 2- جنید ولد محمد اکبر کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن نشہ آور گولیاں پشاور kpk سے بذریعہ کارگو سروس منگوانے کا انکشاف کیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

برآمدہ منشیات اور گولیاں پوش علاقوں میں منعقدہ ڈانس پارٹیوں میں فروخت کی جاتی ہیں۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

نشہ آور ادویات مختلف مقامات پر آن کال فراہم کی جاتی ہیں۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بڑا بورڈ منگھوپیر روڈ سے گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views