مدینہ عوامی محلہ کمیٹی نے کےالیکٹرک i.b.c ڈسٹرک ويسٹ 2 آفس میں محکموں کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔
اس اہم میٹنگ میں علاقائی عوامی مسائل کے حوالے سے کےالیکٹرک ذمہ داروں سے بہت اہم امور پر بات چیت کرتے ہوے ایکسٹرا رات کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر بھی گفتگو ہوئی انہیں آگاہ کیا کے شیڈول سے الگ رات کی لوڈشیڈنگ 2 دفع 2 سے ڈہائی گھنٹے کی بلاجواز کی جارہی ہے جو زیازتی ہے جس پر ذمہ داروں نے لاعلمی کا اظہار کرتے اسے ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
جس پر مدینہ عوامی محلہ کمیٹی کے ذمہ داران نے کےالیکٹرک کے ذمہ داران G.M ضرار مشتاق، D.G.M عاطف یعقوب، اور ریکوری مینجر فائق علی شاہ کے تعاؤن کا شکریہ ادا کیا۔
مدینہ عوامی محلہ کمیٹی کے ذمہ داروں نے درخواست علاقائی کےالیکٹرک آفس میں جمع کرائی اور علاقائی مسائل کے حل کے لئے اور کے الیکٹرک کے تمام ذمہ داروں کو یہ یقین دہانی کرائی اپنے مکمل تعاؤن ساتھ دینے کی۔