فاطمہ جناح ہال جوہرآباد میں ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے سرورِ کونین (صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم) کانفرنس کا انعقاد

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد

ذات نبی (صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم) بلند ہے ذاتِ خدا کے بعد دنیا میں جتنے بھی لوگ ہیں احترام کے قابل

میں سبھی کو مانتا ہو مگر مصطفی ا(صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم)  کے بعد

فاطمہ جناح ہال جوہرآباد میں ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے سرورِ کونین (صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم) کانفرنس کا انعقاد ہوا۔جس میں ضلع بھر کے علماےء کرام ،صحافی حضرات ،سول سوسائٹی، سکولزاور کالجز کے طلباء و طالبات اور مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی۔طلباءو طالبات نے تلاوت قرآن اورنعت خوانی  میں حصہ لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم کی ڈپٹی کمشنر  خوشاب سروش فاطمہ شیرازی اور اے ڈی سی جی  صہیب  احمد کے ہمراہ خصوصی شرکت ۔سرورِ کونین (صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم) کانفرنس میں تمام مکاتبِ فکر کےعلما ءےکرام نے بھی حضورِ اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم)  کی سیرت پہ تقاریر کیں۔ 

*ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے کانفرنس کے شُرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم)  کی سیرت ہمارے لیے بہترین نمونہ ہےحضرت محمد(صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم) دو جہانوں کے لیے رحمت بن کے آئے۔عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہی ہماری زندگیوں کا محور ہے اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طاقت اور روشنی سے ہم سے معاشرے میں امن اور محبت کی لو جلانی ہے۔

 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views