لاھور۔(کرائم رپورٹر سے) پی ایچ اے پارکوں کی جگہ فروخت یا رشوت لئے کر قبضہ مافیا کے حوالے کرنا شروع رقبہ دو مرلے سے پانچ مرلے تک پارکوں کی جگہ پر قبضہ ہو تا جارہا ہے

لاہور (کرائم رپورٹر سے) پی ایچ اے  پارکوں کی جگہ فروخت یا رشوت لئے کر قبضہ مافیا کے حوالے کرنا شروع رقبہ دو مرلے سے پانچ مرلے تک پارکوں کی جگہ پر قبضہ ہو تا جارہا ہے۔ مگر (PHA) کے اعلیٰ حکام خاموش تماشائی یا ان کی جیبیں گرم کر دی گئی ہیں۔ 

زرائع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ پارکوں کے ساتھ جگہ رشوت لئے کر قبضہ مافیا کے سپرد کی جارہی ہے۔ 

پاکستان پریس کلب اسلام آباد کی طرف سے الگ الگ اداروں کی شکایت پر خود سروے کیا جس

میں ان اداروں کی شکایات کی تصدیق ہوئی۔ 

پنجاب بھر کے پارکوں میں غیر قانونی قابضین کے انڈر جس میں اقبال ٹاؤن لاہور کے کریم بلاک 

کے پارک میں بھی قبضہ  مافیا کا راج قینچی امر سدھو میٹرو اسٹاپ پر بھی یہی حساب چل رہا ہے۔ اس طرح پی ایچ اے کے بہت سے پارکوں کی نشاندھی پاکستان پریس کلب کے مرکزی چیئرمین بیرسٹر شیخ سلمان ریاض کی ہدایت پر (PHA) کے اعلیٰ حکام کے موقف لینے کے بعد پاکستان پریس کلب کی ٹیم جس کی قیادت مرکزی ڈائریکٹر ایڈمن و مرکزی جنرل سیکرٹری شیخ محمد اظہر کی سربراہی میں ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔

  • Related Posts

    لاھور(اسٹاف رپورٹر) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے مرکزی چیف کوآرڈینیڑ شاہین بٹ کے بڑے بھائی نعیم بٹ لاہور میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

    لاہور (اسٹاف رپورٹر) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے مرکزی چیف کوآرڈینیڑ شاہین بٹ کے بڑے بھائی نعیم بٹ لاہور میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، مرحوم کی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 9 views