لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب ہائی وے پٹرول میں ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقیاں۔

 لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب ہائی وے پٹرول میں ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر  کے عہدہ پر ترقیاں۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے حکم  اور ایڈیشنل  آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول راؤ عبد الکریم کی خصوصی ہدایات پر  پی۔ایچ۔پی میں ہیڈ کانسٹیبل سے  اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی کا عمل مکمل کیا گیا۔ 

ڈی آئی جی۔ پی ایچ پی ڈاکٹر اطہر وحید نے ایس پی ہیڈکوارٹرز منصور قمر  کی سربراہی میں محکمانہ پروموشن بورڈ تشکیل دیا۔  پروموشن بورڈ  نے 266 ہیڈ کانسٹیبل کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دینے کی منظوری دی ہے۔ 

 بہاولپور ریجن سےمحمدکاشف،محمود رضا، محمد نعیم ارشد،محمد اقبال، محمداحمد،شہزار قمر،سید جاوید حسین،محمد عارف ،اکبر شاہ،حافظ محمد سعید،اعجاز انور،محبوب مصطفی، راؤ

عاطر ذیشان،محمد شفیق،محمد شہزاد ،اعجاز احمد شاکر ۔محمد خان ۔خضر حسین محمد سلطان ۔ذکر اللہ ۔نعیم ضیا ، محمد شاہد ،آصف غفار ،محمود الحسن 

,فرخ علی،شفیق احمد،محمد اسلم،

عامرحیات،جاوید خان،محمد آصف ،مدثر علی،نوید ارشاد،محمد اکمل،محمود احمد،غلام اصغر، دلاور حسین اسسٹنٹ سب انسپکٹر پروموٹ ہوئے ہیں ۔

ایڈیشنل آئی جی۔ راؤ  عبدالکریم اور ڈی آئی جی ڈاکٹر اطہر وحید نے ترقی پانےوالے افسران کو مبارکباد دی، ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور  آئندہ دل جمعی اور دیانت داری کے ساتھ محکمانہ فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی۔

         

  • Related Posts

    لاہور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر بنا دیا ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق

     لاہور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر بنا دیا ترجمان ٹریفک…

    لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ہم سب کو ٹریف قوانین کا احترام کرنا ہوگا۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ

      لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) بہترین معاشرے کی تشکیل کے  لئے ہم سب کو ٹریف قوانین کا احترام کرنا ہوگا۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ صوبہ بھر میں…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views