محراب پور ( رانا ندیم انجم ) ایس ایچ او محراب پور راجہ نوید سرفراز کی پولیس کے ہمراہ کاروائی چھاپے کے دوران دو بورے زیڈ 21 نشہ آور گٹکا برآمد ایک ملزم گرفتار مقدمہ درج ۔تفصلات کے مطابق ایس ایس پی صدام حسین خاصخیلی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری پوسٹ آفیس کے قریب کمبوہ محلہ میں پولیس نے نجی جگہ میں کارروائی کرکے بڑی مقدار میں نشہ آور سپاری تحویل میں لیکر ابرار احمد کمبوہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے چلان کردیا
نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…