محراب پور ( رانا ندیم انجم ) چیف سیپکو سکھر،ایکسئین سیپکو نوشہرو فیروز کی ہدایت پر شہرکے مختلف وارڈز میں چوری کی روک تھام کے لئے آٹھ بجلی کے پولز کو فور کور کیبل لگا کر سکیور آئسولیٹ کرنے کے علاوہ سینکڑوں ڈائریکٹ کنشن منقطع کئے گئے

 

محراب پور ( رانا ندیم انجم ) چیف سیپکو سکھر،ایکسئین سیپکو نوشہرو فیروز کی ہدایت پر شہرکے مختلف وارڈز میں چوری کی روک تھام کے لئے آٹھ بجلی کے پولز کو فور کور کیبل لگا کر سکیور آئسولیٹ کرنے کے علاوہ سینکڑوں ڈائریکٹ کنشن منقطع کئے گئے ہیں نیز درجنوں بوگس میٹر تحویل میں لیکر لاکھوں روپے جرمانے عائد بھی کئے گئے ٹاسک فورس اور ایس ڈی او سیپکو سب ڈویژن محراب پور اسد اللہ میمن ،لائن سپرنٹینڈنٹ جان محمد کوندھر،ایل ایس شہباز جوکھیو نے سیپکو لائنز مین کے ہمراہ کنڈا کنکشن کے خلاف گرینڈ آپریشن میں سینکڑوں غیر قانونی کنکشن منقطع کرکے بجلی چوروں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے کیساتھ واجبات وصول کئے اس موقع پر ایس ڈی او سیپکو اسد اللہ میمن نے بتایا آٹھ پولز پر لگے درجنوں بوگس میٹر کے علاوہ ڈائرکٹ کنکشن منقطع کرکے بجلی چورں پر بھاری جرمانے عائد کرنے اسکے علاوہ پولز کو سیکیورننگ کرکے آئیسولیٹ کرنے سے بجلی کی چوری نہیں ہوگی گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی چوروں نے نجی افراد سے ایئر کنڈیشنڈ کے سینکڑوں ڈائریکٹ کنشن لگوائے گئے تھے ان کنکشز کو منقطع کرکے تاریں ضبط کی گئی ہیں بجلی چوروں اور  واجباتِ کی ادائیگی کے لئے سیپکو کی جانب سے آپریشن جاری رہے گا۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views