محکمہ مال میں کرپشن ہی کرپشن کمشنر سرگودھا میدان میں نکل آئے چوروں کی شامت

 سرگودھا(بیورو ای این آئی)محکمہ مال میں کرپشن ہی کرپشن کمشنر سرگودھا میدان میں نکل آئے چوروں کی شامت

کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کا دیہی مرکز مال سرگودہا کا اچانک دورہ شہریوں کا عملہ کے ناروا رویہ اور میرٹ کی بجائے مڈل مین کے زریعے کام کرنے کا الزام  کمشنر کا سخت برہمی کا اظہار  انچارج سمیت تمام عملہ کو قبلہ درست کرنے کی وارننگ  ،کمشنر نے کمپیوٹرائزفرد ملکیت سمیت دیگر امور کو بھی چیک کیا۔ انہوں نے افسران اور دیگر عملہ کی حاضری اور دستیابی کو چیک کرنے کے علاؤہ سائلین سے بھی سہولیات و انتظامات بارے دریافت کیا سائلین کی جانب سے سب رجسٹرار پر رجسڑیوں کے بیان لینے میں لیت ولعل سے کام لینے کےالزام پر کمشنر کا کہنا تھا کہ میرٹ کے برخلاف کام کرنے والے ریونیو افسران و اہلکاروں کے خلاف ضابطہ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے سائلین سے کہا کہ اگر کسی بھی ریونیو اہلکار سے متعلق ان کے پاس  مبینہ کرپشن کے مصدقہ ثبوت ہوں تو وہ انہیں دفتر آکر آگاہ کریں  ایسے ملازم کو ملازمت پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ جہانزیب اعوان کا مزید کہنا تھا کہ دیہی مرکز مال کے قیام کا بنیادی مقصد شہریوں کو اراضی کے فرد، انتقال کی میرٹ پر تیز ترین سہولیات فراہم کریں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views