منڈی بہاؤالدین الطاف حسین کانسٹیبل تھانہ اینٹی کرپشن منڈی بہاؤالدین نے ڈاکٹر سیّد اختر عباس سے انکوائریز ختم کرنے کی مد میں 20لاکھ روپے رشوت وصول کرنے کا الزام ثابت

 منڈی بہاوالدین  ( میاں شریف زاہد )  الطاف حسین کانسٹیبل تھانہ اینٹی کرپشن منڈی بہاؤالدین نے ڈاکٹر سیّد اختر عباس سے انکوائریز ختم کرنے کی مد میں 20لاکھ روپے رشوت وصول کرنے کا الزام ثابت ہونے پر جناب ڈائریکٹر جنرل صاحب اینٹی کرپشن پنجاب لاہور نے الطاف حسین کانسٹیبل پر مقدمہ درج کروا کر کارروائی شروع کردی

الطاف حسین کانسٹیبل نے دوران تعیناتی تھانہ اینٹی کرپشن خود کو ڈپٹی ڈائریکٹر منڈی بہاؤالدین ظاہر کرکے انکوائریز کو ختم کرنے کے لئے ڈاکٹر سیّد اختر عباس اور اس کے اہل خانہ کو بلیک میل کر کے ان سے جنوری 2023 میں 20 لاکھ رشوت وصول کی ڈاکٹر سیّد اختر عباس کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب نے انکوائری عمل لائی اور الزام ثابت ہونے پر الطاف حسین کانسٹیبل پر مقدمہ درج کر کے کانسٹیبل کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کا کہا ہے کہ محکمہ سے اس طرح کی کالی بھیڑوں کو نشانہ عبرت بنایا جائے گا تاکہ عوام میں محکمہ کا بہتر امیج اجاگر کیا جاسکے

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views