منڈی بہاؤالدین : مرکزی جامعہ مسجد انوار مدینہ محلہ شفقت آباد گلی نمبر 5 امن کمیٹی کی زیر نگرانی ایک اعظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

 منڈی بہاوالدین   (  میاں شریف زاہد    )  مرکزی جامعہ مسجد انوار مدینہ محلہ شفقت آباد گلی نمبر 5 امن کمیٹی کی زیر نگرانی ایک اعظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ھوی جس میں ضلع بھر سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس کے مہمان خصوصی جناب علامہ تنویر سالک المصطفی گوجرانولہ سے تشریف لائے اور تلاوت قرآن کا شرف حاصل کیا جناب قاری قدیر احمد صاحب کھوہ شریف اور ثنا خواں جناب پروفیسر مرزا محمد شاہد صاحب لکچرار پنجاب کالج پھالیہ اور خصوصی بیان جناب تنویر سالک صاحب نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے بارے میں بہت ہی خوبصورت بیان فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بہت اچھی اچھی باتیں بیان کیاور آخر میں اجتماعی دعا کی گئی اور دعا میں خصوصی طور پر فلسطین کے بارے میں دعا فرمائی گئی کہ اللہ پاک پوری امت مسلمہ کو تمام مصیبتوں اور پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے اور آخر میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں سلام بھی پیش کیا گیا اور آنے والے تمام عاشقان رسول کو لنگر بھی دیا گیا

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views