منڈی بہاؤالدین پنجاب میں پی ایچ ڈی ڈاکٹرز کی اپگریڈیشن کے مسائل کے موضوع پر ایک سیمینار انعقاد

 

منڈی بہاوالدین    (میاں شریف زاہد     )نشاذ ہوٹل، جوہر ٹاؤن، لاہور میں شاہ حسین ریجنل نیٹ ورک کے زیر اہتمام پنجاب میں پی ایچ ڈی ڈاکٹرز کی اپگریڈیشن کے مسائل کے موضوع پر ایک سیمینار انعقاد ہوا۔ سیمینار  ساجد علی، ریجنل منیجر، شاہ حسین ریجنل نیٹ ورک، ڈاکٹر راشد محمود وڑائچ، جنرل سیکرٹری پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، ڈاکٹر منظور احمد الفہمی صدر پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب اور محترمہ ڈاکٹر خالدہ فرخ  صدر وومن ونگ نے اظہار خیال کیا۔ سیمینار کے آغاز پر ڈاکٹر راشد محمود وڑائچ، جنرل سیکرٹری پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے پریزنٹیشن پیش کرتے ہوئے اپگریڈیشن پی ایچ ڈی ڈاکٹرز کا حق ہے اور یہ حق انہیں ضرور ملنا چاہیئے۔ اس موقع پر  ریجنل منیجر ساجدعلی  نے پی ایچ ڈی ڈاکٹرز کے مطالبات کے حق میں قرارداد پیش کی۔ تمام حاضر ریجنل ممبران نے متفقہ طور پر ہاتھ کھڑے کر کے قرارداد منظور کرلی۔ سیمینار کے اختتام کے پر ممبران نے پی ایچ ڈی ڈاکٹرز کے حق میں اپنے ویڈیو بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے وزیر تعلیم پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کو پی ایچ ڈی ڈاکٹرز کو اپگریڈیشن دینے کا مطالبہ کیا۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views