منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )کٹھیالہ شیخاں کا رہائشی احسن اقبال اپنی بیوی اور بچے کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار ہوکر پھالیہ سے واپس گھر آرہے تھے کہ کدھر پل کے نزدیک سامنے سے آنے والی تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں احسن اقبال اور اس کے 10 سالہ بیٹے کی ایک ایک ٹانگ اور ایک ایک بازو ٹوٹ گئے جبکہ موصوف کی بیوی کی پاوں کی انگلیاں کٹ گیئں، پولیس تھانہ کٹھیالہ شیخاں نے مدعی کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…