(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) سابق صوبائی وزیر اوقاف پنجاب صاحبزادہ پیر سید محمد سعید الحسن شاہ 15مئی بروز بدھ چشتیاں کے نواحی چک 99فتح محفل ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تقریب سے خطاب کریں گے۔

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے

سابق صوبائی وزیر اوقاف پنجاب صاحبزادہ پیر سید محمد سعید الحسن شاہ 15مئی بروز بدھ چشتیاں کے نواحی چک 99فتح محفل ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تقریب سے خطاب کریں گے۔تقریب کے میزبان نمبردار چوہدری محمد افضل،حاجی محمد اکرم پٹواری،چوہدری محمد اطہر،چوہدری محمد طاہر،محمد اکمل،عاطق بلال اجمل،چوہدری ندیم عارف نے میڈیا کو بتایا کہ سابق صوبائی وزیر بعد نماز مغرب تقریب میں اپنی خوبصورت آواز میں قرآن مجید کی آیات مقدسہ کی تلاوت فرمائیں گے اور مریدین سے خطاب کریں گے بعد ازاں تمام شرکا ء کیلئے لنگر کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views