منڈی بہاؤالدین ( میاں شریف زاہد ) ناجائز اسلحہ رکھنے و نمائش کی بڑھتی ہوئی شرح پر منڈی بہاؤالدین پولیس متحرک اور سخت کاروائیوں کا آغاز کر دیا ۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد محی الدین کی احکامات کی روشنی و ڈی ایس پی ملکوال سرکل ملک غلام جعفر چھنہ کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل سب انسپکٹر رضا الہی بٹ اور ان کی سپیشل ٹیم اے ایس آئی محمد آصف کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف زبردست کارروائیاں جاری ملزم سرفراز سے کلاشنکوف معہ 86ضرب روند برآمد ملزم محمد عمران سے رائفل 223 بور 35ضرب روند برامد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں مزید تفتیش جاری ہے
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…