ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) ڈی پی او ننکانہ سید ندیم عباس کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی ماہ ستمبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔

 ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ)

 ڈی پی او ننکانہ سید ندیم عباس کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی ماہ ستمبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ضلعی پولیس نے گزشتہ ماہ میں 10 ڈکیت گینگز کے 35 ملزمان گرفتار کیے تفصیلات کے مطابق ننکانہ پولیس نے گرفتار ملزمان سے 74 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ مال اور نقدی برآمد کی۔ 174 مجرمان اشتہاری،61 عدالتی مفرور اور 26 سابقہ ریکارڈ یافتگان کو گرفتار کیا۔ ناجائز اسلحہ قبضہ میں رکھنے، ہوائی فائرنگ اور نمائش پر 70 مقدمات درج کیے گئے۔ ملزمان سے 59 پسٹل، 6 کلاشنکوف، 20 رائفل، اور 467 گولیاں و کارتوس برآمد کیے گئے۔ منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف 70 مقدمات درج کیے گئے۔ ملزمان سے 396 کلو سے زائد چرس، 600 گرام آئس، 120 لیٹر شراب اور 4 چالو بھٹیاں برآمد کی گئیں۔ 15 پر جھوٹی اور بوگس کال کرنے والوں کے خلاف 4 مقدمات درج کیے گئے۔ خدمت مراکز پر آنے والے 1467 شہریوں کو سہولیات جبکہ 4573 افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان، مال اور عزت کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔

 

    

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views