نواب شاہ میڈیکل یونیورسٹی کی طلبہ کا این ڈی ایف مرکز برائے بحالی بچے باہم ذھنی معذوری کا دورہ۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو

نواب شاہ میڈیکل یونیورسٹی کی طلبہ کا این ڈی ایف مرکز برائے بحالی بچے باہم ذھنی معذوری کا دورہ۔  رپورٹ : محمد حسین سومرو 

نوابشاہ(پ ر) پیپلز میڈیکل یونیورسٹی آف ھیلتھ سائنسز فار وومین کے ٹھرڈ ائیر کی طالبات نے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر  سیف اللہ مہر کی سربراہی میں این ڈی ایف مرکز برائے بحالی بچے باہم ذھنی معذوری نواب شاہ کا دورہ کیا۔ سندھ حکومت کے معذور افراد کی بااختیارگی والے ادارے (DEPD) کے اشتراک سے چلنے والے این ڈی ایف مرکز کے مختلف شعبہ جات فزیو تھراپی،اسپیچ تھراپی،سائکو تھراپی کا دورہ کرتے ہوئے بچوں سے اچھا وقت گذارا۔ اس موقع پر معذور بچوں کی بحالی میں مدد حاصل کرنے کے لیے معلومات لی اس موقع پر ڈاکٹر سیف اللہ کا کہنا تھا کہ فزیو تھراپی و دیگر تھراپی ذھنی معذور افراد کے لیے ایک مثبت کردار ادا کرتی ہے جس سے انکی ذھنی صحت میں بحالی کی امید پیدا ہوتی ہے اور ہم این ڈی ایف کی ذھنی معذور بچوں کی بحالی کے لیے دی جانے والی مشترکہ خدمات پر این ڈی ایف اور حکومت سندھ کو خراج پیش کرتے ہیں کہ وہ اس دور میں مفت تمام سہولیات مفت فراہم کرکے ذھنی معذور بچوں کی زندگی میں رونق لانے کا سبب بن رہے ہیں جو بہترین اور نیک عمل ہے این ڈی ایف اور (DEPD) ہمارے معاشرے کی بہتری کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ جبکہ این ڈی ایف کے فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر ارشد علی جمالی نے طالبات کو پورے ادارے کا وزٹ کروایا اور ادارے میں ملنے والی سہولیات کے متعلق آگاہی دی۔

 

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views