نورپورتھل پریس کلب کے سینیئر صحافیوں کے وفد کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ملک محمد نواز چدھڑ سے خصوصی ملاقات

 خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)نورپورتھل پریس کلب کے سینیئر صحافیوں کے وفد کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ملک محمد نواز چدھڑ سے خصوصی ملاقات. زراعت آفیسر رانا محمد رضوان بھی اس موقع پر موجود۔ میڈیا نمائندگان کی زراعت آفیسرز کے ساتھ نشست کے دوران پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم.کسان کارڈ اور کسانوں کے دیگر مسائل بارے تفصیلی گفتگو..اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک نواز چدھڑ اور زراعت آفیسر رانا محمد رضوان نے بتایا کہ حکومت پنجاب کسانوں کی فلاح وبہبود کےلیے بتدریج ضروری اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  گرین ٹریکٹر سکیم کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2024ء ہے جن مواضعات کا ریونیو ریکارڈ کمپیوٹرائز نہیں ہوا وہ درخواست فارم پر کرکے ساتھ فرد ملکیت اور شناختی کارڈ کی کاپی اٹیچ کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت آفس جوہرآباد میں جمع کروائیں.کسان کارڈ بارے انہوں نے بتایا کہ جیسے جیسے کسان کارڈ بن کر آرہے ہیں کسان بھائیوں کو فون کرکے تقسیم کررہے ہیں.کسان کارڈ کے لئے اپلائی کیا جاسکتا ہے اسکی ابھی آخری ڈیٹ مقرر نہیں ہوئی. زراعت آفیسرز کے مطابق جن کسان بھائیوں کے ریونیو ریکارڈ کا مسلہ ہو وہ لینڈ ریکارڈ سنٹر جاکر بائیو میٹرک اپ ڈیٹ کروائیں پھر اپلائی کریں.

مزید معلومات کے لئے دفترزراعت سے رابطہ کریں.. ملک محمد نواز چدھڑ اور رانا محمد رضوان نے مزید کہا کہ انشاءاللہ تحصیل نورپورتھل کے کسانوں فلاح و بہبود کےلیے تمام دستیاب وسائل کو بھرپور طریقے سے بروءے کارلایاجاءے گا۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views