نوشہروفیروز(ڈسٹرکٹ رپورٹر) محمکہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی 1 لاکھ 30 ہزار بوریاں غائب کی جانے والی گندم کی مالیت ایک ارب تیس کروڑ روپے بتائی جاتی ہے،

 نوشہروفیروز(ڈسٹرکٹ رپورٹر) 

محمکہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی 1 لاکھ 30 ہزار بوریاں غائب کی جانے والی گندم کی مالیت ایک ارب تیس کروڑ روپے بتائی جاتی ہے، واقعہ کے خلاف آبادگار ایکشن کمیٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی،شدید تشویش کا اظہار احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ فوڈ افسر کی گرفتاری کا مطالبہ۔ چار فوڈ انسپکٹرز نے 23 سے زائد خریداری مرکز پر سابق ڈی ایف سی فوڈ کے ساتھ ملی بھگت کرکے سرکاری اعداد شمار میں  ،ہیر پھیر کیا کچھ من پسند ٹیھکیداروں کے ناموں پر جعلی بل بنا کر کروڑوں کا غبن کیا ذرائع۔تفصیلات کے مطابق موصول ہونے والی معلومات اور اعدادو شمار کے مطابق 23 خریداری مراکز سے خریدی گئی گندم کے ایک لاکھ تیس ہزار تھیلے غائب ہیں جس سے سندھ حکومت کو ایک ارب کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے ۔بھورٹی۔چیہو-کمال ڈیرو-تھارو شاہ-مٹھیانی-پھل-دریاہ خان مری سے فوڈ انسپکٹر شوکت آرائیں کو ملنے والے 4لاکھ 70ہزار بوریاں سے 80کروڑ مالیت کی گندم کے 80 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں  غائب ہیں ۔ باقی 12خریداری مراکز سے 50ہزار سے زائد گندم غائب ہے ،دوسری طرف محمکہ خوارک کے اہم ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ چار فوڈ انسپکٹرز شوکت آرائیں،نبی بخش لغاری،الھڈنو میمن،الطاف کیریو نے سابق ڈی ایف سی فوڈ وسیم جمالی کے ساتھ ملی بھگت کرکے سرکاری اعداد شمار میں ہیر پھیر کرکے کچھ من پسند ٹیکھیداروں کے ناموں پر کروڑوں روپے کے بل بنا کر  کروڑوں کا غبن کیا ہے۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views