نوشہروفیروز(۔۔رانا ندیم انجم ۔)۔۔ نوشہروفیروز کے قریب ٹھاروشاہ کے نواحی گائوں میں پندرہ روز کی بچی کو زندہ دفن کرنے والے مجرم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

 نوشہروفیروز۔(۔۔رانا ندیم انجم ۔)۔۔

 

نوشہروفیروز کے قریب ٹھاروشاہ کے نواحی گائوں میں پندرہ روز کی بچی کو زندہ دفن کرنے والے مجرم کو پولیس نے گرفتار کرلیا تفتیش جاری واقعے کا تاحال کءس داخل نہیں ہوسکا تفصیلات کے مطابق ٹھاروشاہ کے نواحی گائوں فوٹو راجپر کے رہائشی طیب راجپر نے  علاج کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے پندرہ دن کی بچی کو زندہ دفن کردیا اطلاع ملنے پر ایس ایس پی نوشہروفیروز کے حکم پر ٹھاروشاہ اور کنڈیارو پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طیب عرف مچھر راجپر کو گرفتار کرلیا جس کے بعد مجرم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ میں غریب آدمی ہوں جیسی ہی بچی پیدا ہوئی تھی میں نے محلے والوں کو دے دی تھی بیمار رہنے کے سبب انہوں نے گزشتہ روز بچی مجھے واپس کردی تھی میرے پاس علاج کے لئے پیسے نہیں تھے جس کے باعث میں نے بچی کو مقامی برستان میں زندہ دفن کردیاجبکہ دفن کی گئی پندرہ دن کی بچی کی قبر کی نشاندہی بھی کی جبکہ ملزم طیب راجپر کو کنڈیارو پولیس نے حوالات میں بند کردیا ہے واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے تاحال واقعے کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا ہے جبکہ مجرم اپنی جرم پر پریشان ہے اور قرآن پاک اٹھا کر اپنی غلطی کی معافی مانگ رہا ہے

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views