نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) پاکستان پیپلز پارٹی قیادت کے احکامات پر پاکستان پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کی میزبانی میں اظہارِ یکجہتی ریلی برائے ظلم بربیت اور مظلوم فلسطینیوں کے اِظہار یکجہتی طور پر پیر ہاؤس نوشہرو فیروز سے شامل

نوشہروفیروز  ( رانا ندیم انجم )

 پاکستان پیپلز پارٹی قیادت کے احکامات پر  پاکستان پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کی میزبانی میں اظہارِ یکجہتی ریلی برائے ظلم بربیت اور مظلوم فلسطینیوں کے اِظہار یکجہتی طور پر پیر ہاؤس نوشہرو فیروز سے شامل ہوئی ریلی میں سہیل اختر عباسی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نوشہرو فیروز مسرور احمد راجپر جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نوشہرو غلام فاروق بنبھرو ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی پی پی ضلع نوشہرو فیروز خالد چنہ نائب صدر پی پی پی ضلع نوشہرو فیروز محکمدین راجپر آفس سیکریٹری پ پ پ ضلع نوشہرو فیروز ڈاکٹر نور مورو قائم مقام صدر پ پ پ تعلقہ نوشہرو فیروز پیر خالد سیف اللہ صدر پ پ پ میونسپل کمیٹی نوشہرو فیروز امیر جماعت اسلامی ایڈوکیٹ شبیر احمد خانزادہ کاشف مصطفی میمن نواب خان مری عبدالفتاح مورو بڈل ملک عبید میمن ذوالقرنین حیدر ملاح کامران تگر عدنان ہالیپوٹو شاہزیب سہتو نعمان ابڑو سراج بوھیو ربنواز مغل عبدالغنی ڈنگراج معشوق عمرانی وقار شیخ رانا باقر علی اور دیگر عہدیداروں پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے ورکروں نے شرکت کی فلسطین کی آزادی کی جدوجہد میں آج پاکستان پیپلز پارٹی کی  ریلی کا حصہ بننا باعث فخر ہے مظلوموں کی آواز بننا اور انصاف کے لیے کھڑا ہونا ہماری ذمہ داری ہے عالمی طاقتیں فلسطینیوں ولبنان پر اسرائیلی جارحیت بند کرائی محمد شبیر خانزادہ ایڈوکیٹ رئیس سہیل اختر عباسی فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے ایک سال مکمل ہونے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر جماعت اسلامی ضلع نوشہروفیروز کے تحت احتجاجی ریلی ضلع مرکز سے نکالی گئی جس قیادت ضلعی امیر محمد شبیر خانزادہ ایڈوکیٹ کررہے تھے اس موقع پیپلز پارٹی کے مرکزی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کا قافلہ جس قیادت ڈسٹرکٹ کونسل چئیرمین رئیس سہیل اختر عباسی کررہے تھے پیر بنگلہ سے ہوتا ہوا پریس کلب نوشہرو فیروز تک پہنچا اس موقع پر پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی ضلع و شہر کی قیادت میں چیرمین ایم سی نوشہروفیروز ڈاکٹر کاشف میمن سابق چیئرمین پیر خالد سیف اللہ جماعت اسلامی تعلقہ کے امیر عبدالواحد خانزادہ ایڈوکیٹ شہر کے امیر حافظ محمد شاہد قریشی اور دونوں پارٹیوں کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views