نوشہرو فیروز کے مختلف علاقوں میں ایک ہی روز میں کاروکاری زمینی تکرار پرانی دشمنی پر تین جگھڑوں کے دوران 2 عورتوں سمیت چار افراد قتل

 نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز کے مختلف علاقوں میں ایک ہی روز میں کاروکاری زمینی تکرار پرانی دشمنی پر تین جگھڑوں کے دوران 2 عورتوں سمیت چار افراد قتل اور 2 عورتوں سمیت تین زخمی تفصیلات کے مطابق  کنڈیارو تھانے کی حدود گاؤں صالح راجپر میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افراد قتل ملزم نے کاروکاری کے الزام میں بیوی حکیماں ملاح اور نوجوان سبحان ملاح کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا  دوسری جانب کنڈیارو کے کچے کے تھانے بھاگو دیرو میں زمین کے تنازعے پر چانڈیو اور کلہوڑا برادری میں پرانی زمین کے تکرار پرانی دشمنی پر گوٹھ  نبی بخش کلہوڑو 

میں فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق دو عورتیں زخمی ہو گئی نعش و زخمی عورتیں کنڈیارو اسپتال منتقل جب کہ گاؤں محمد حسن پنھور میں پرانی دشمنی کی بناء پر مہمان بن کر انے والے مٹھیانی کے رہائشی دو نوجوانوں پر فائرنگ ایک نوجوان قتل دوسرا زخمی ہو گیا گولیاں لگنے کے سبب نوجوان جلال ولد علی بخش پنھور موقع پر ہی مارا گیا جبکہ دوسرا نوجوان سرفراز پنھور زخمی ہو گیا پولیس نے حالات پر کنٹرول کر لیا ہے اور متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے جب کہ مرنے والوں کی لاشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں اور ان کی لاشیں جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا علاقے میں حالات کشیدہ ہیں اور پولیس علاقے میں موجود ہے

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views