ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) سوشل میڈیا پر خطرناک توہین رسالت کیخلاف شہری سراپااحتجاج، مفتی طاہرمکی کی قیادت میں سینکڑوں افرادنےتھانےپہنچ کر ایف آئی آر کی درخواست دی،

 

ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری)

سوشل میڈیا پر خطرناک توہین رسالت کیخلاف شہری سراپااحتجاج، مفتی طاہرمکی کی قیادت میں سینکڑوں افرادنےتھانےپہنچ کر ایف آئی آر کی درخواست دی، سپریم کورٹ نوٹس لے، تفصیلات کے مطابق ملعون فرازپرویزنامی فیسبک آئی ڈی سےعورتوں کی برہنہ تصاویرپر قرآنی آیات ، اوربیت اللہ کی تصویراورناقابل دیدجسم کے برہنہ حصےپرکلمہ پاک لکھکر شیئر کیاگیا ہے، جسکاتنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیاء پاکستان کے مرکزی صدر مفتی محمدطاہرمکی نے شہریوں کوفقط بتایاتومشتعل اہلیان شہرمفتی طاہرمکی کیساتھ تھانے پہنچےجہاں سٹی ایس ایچ اوکواس جرم کیخلاف کارروائی کی درخواست دیگئی توپولیس افسران کاکہناتھاکہ سائیبرکرائم کاکیس ہے تاہم ہم اسےفوری طورپرسائیبرکرائم لیجائینگے، دوسری جانب مفتی طاہرمکی، حافظ عبدالرحمان الحذیفی، ساجدکھٹیان، محمدمحرم علی راجپوت، ودیگرنےپریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئےکہاہیکہ ہم نے یہ توہین رسالت پرمبنی موادچھپاکرفقط پولیس کودیاھے اتناخطرناک موادہیکہ مسلم عوام کودکھایا جاتاتوشایدخونریزی ہوجاتی اسی لئے ہماراسپریم کورٹ سے مطالبہ ہیکہ ٹنڈوآدم سٹی تھانے سے اس ایف آئی آر کی رپورٹ طلب کرکے ازخودکارروائی کرے اورسائیبرکرائم فقط اس آئی ڈی کوبلاک کرکےقرضہ نہ اتاریں مجرم کوہرصورت گرفتارکیاجائے قانون کےمطابق سزادی جائے بصورت دیگریہ تصاویرعوام کودکھاکربھرپوراحتجاج کیا جائیگا۔

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views