ٹنڈوالہ یار میں کھیل کا گراؤنڈ نہ ہونے کے خلاف خان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)

ٹنڈوالہ یار میں کھیل کا گراؤنڈ نہ ہونے کے خلاف خان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، کھلاڑی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر گراؤنڈ دو کے نعرے درج تھے، ٹنڈوالہ یار میں کرکٹ گراؤنڈ نہ ہونے کے باعث نوجوانوں کا ٹیلینٹ، قابلیت ضائع ہو رہی ہیں، مظاہرین۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے ٹنڈوالہ یار میں کرکٹ گراؤنڈ کی سہولت نہ ہونے کے خلاف ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر مظاہرین میں شامل نوجوان کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ٹنڈوالہ یار میں گراؤنڈ جیسی سہولت بھی موجود نہی ہے جبکہ ٹنڈوالہ یار میں کھیل کے میدان میں نوجوانوں میں قابلیت موجود ہے ٹیلینٹ بھرا ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ نوجوانوں کا رحجان منفی سرگرمیوں کی طرف ہوتا جا رہا ہے انکا مذید کہنا تھا کہ ٹنڈوالہ یار میں کھیل کا گراؤنڈ دیکر شہر کے ٹیلینٹ  کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکے نوجوانوں کا کہنا تھا کہ 18 سال ہو گئے ہیں ڈسٹرکٹ کو بنے مگر ابھی تک سندھ حکومت شہر کو کھیل کا گراؤنڈ نہیں دے سکی انہوں نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ ٹنڈوالہ یار کے نوجوانوں کو فوری طور پر گراؤنڈ دیا جائے تاکہ نوجوانوں میں پائی جانیوالی بے چینی ختم ہو سکے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views