ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار سلیم اللہ اوڈھو نے پاکستان آرمی کے برگیڈیئر محمد احسن رفیق، میجر عدنان، میجر طارق اور کیپٹن زاہد کے ہمراہ ضلع ٹنڈوالہ یار سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے شہید حوالدار عبدالحمید لوند کے آبائی گاؤں پہنچ کر مرحوم کے جنازے و تدفین میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کی

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار سلیم اللہ اوڈھو نے پاکستان آرمی کے


برگیڈیئر محمد احسن رفیق، میجر عدنان، میجر طارق اور کیپٹن زاہد کے ہمراہ ضلع ٹنڈوالہ یار سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے شہید حوالدار عبدالحمید لوند  کے آبائی گاؤں پہنچ کر مرحوم کے جنازے و تدفین میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کی اس موقع پر شہید حوالدار کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی گئی قبل ازیں ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار سلیم اللہ اوڈھو نے پاکستان آرمی کے میجر عدنان اور کیپٹن زاہد کے ہمراہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن حیدرآباد کے نویں و دسویں کلاس کے امتحانات کے عمل کی نگرانی کرنے کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائی اسکول مسو بوزدار اور گورنمنٹ ہائی اسکول پاک سنگھار کا دورہ کیا اور وہاں ہونے والے امتحانات کے عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اسکول انتظامیہ اور اساتذہ کو ہدایت کی کہ وہ امتحانات میں نقل اور کاپی کلچر کے خاتمے کو یقینی بنائیں جبکہ پینے کیلئے صاف اور ٹھنڈے پانی کی فراہمی اور صفائی تھرائی کے بھی بہتر انتظامات کئے جائیں۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views