پریس رلیز (اسٹاف رپورٹر)
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر محمد اکرم لاشاری زونل ھیڈ یو بینک کراچی کو حاجی امداد علی لاشاری سابق ریجنل ڈاریکٹر کی مبارکباد۔. تفصیل کے مطابق محترم محمد اکرم لاشاری زونل ھیڈ یو ماکرو بینک کراچی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سابق ریجنل ڈاریکٹر سندہ ہیومن سیٹلمینٹ اتھارٹی کراچی حاجی امداد علی لاشاری سیکریٹری جنرل لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس ویلفیئر أرگنائیزیشن پاکستان۔محمد صفیر لاشاری سینیئر نائب صدر لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس ویلفیئر أرگنائیزیشن کراچی ڈویزن اور غلام یاسین لاشاری نے لاشاری صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور الللہ پاک سے عمرہ عبادات قبول کرنے کی دعا کی۔جاری کردہ پروفیسر ایم۔اے۔غنی لاشاری مرکزی لاشاری سیکریٹریٹ کراچی