پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں شہید ہونے والے مزدروں کی نماز جنازہ ادا

 کوئٹہ : رپورٹ ای این ائی نمائندہ راشد خان

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں خداآبادان کے مقام پر دہ-شت-گر-دوں کے بز-د- لا- نہ حملے کا شکار ہونے والے شہید مزدوروں کی نماز جنازہ آبائی علاقوں میں ادا، فضا سوگوار

شہید مزدوروں کی میتیں  بذریعہ ہوائی جہاز ملتان ائیر پورٹ پہنچائی گئیں

دہ-شت-گر-دوں کی سفاکیت کا نشانہ بننے والے چار مزدوروں  فیاض حسین ،  محمد سلمان,  محمد ساجد اور محمد خالد کی نماز جنازہ بستی ملوک چڈھر موڑ   عید گاہ، شجاع آباد میں ادا کی گئی جب کہ شہید محمد شفیق، محمد رمضان اور افتخار احمد کی نماز جنازہ الکوثر جنازہ گاہ شجاع آباد میں ادا کی گئی

نماز جنازہ میں پولیس، ضلعی انتظامیہ، سیاسی و سماجی شخصیات اور  اہل علاقہ کی بڑی تعداد شریک 

شہداء کے لواحقین نے اس دہشتگردی کے واقعے پر گہرے دکھ اور غم و غصے کا اظہار کیا

لواحقین کا حکومت سے دہ-شت-گر- دوں کو عیبرتنا! ک سزا دینے کا مطالبہ

معصوم مزدوروں کے سفاکانہ قتل کی بھرپور مذمت

  • Related Posts

    موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

       ضلع موسیٰ خیل : رپورٹ  اے این ائی نیوز کے نمائندہ راشد خان  موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرلیا…

    کوئٹہ’ ہزارہ ٹاؤن میں گُزشتہ روز خالی پلاٹ میں 8 سالہ بچے کو ذبح کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار’

    رپورٹ کر رہے ہیں ای این ائی نیوز کے نمائندہ راشد خان رپورٹ کے مطابق “کوئٹہ’ ہزارہ ٹاؤن میں گُزشتہ روز خالی پلاٹ میں 8 سالہ بچے کو ذبح کرکے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views