انتظامیہ نے شام سات بجے تک جلسہ کا وقت مقرر کیا تھا وقت مقرر پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے جلسہ گاہ خالی کرنے کا کہا لیکن پی ٹی آئی ورکرز نے انکار کردیا انتظامیہ کا انتباہ
پولیس کی جلسہ گاہ میں شمولیت کے لیے آنے والوں پر بھرپور شیلنگ کی ۔
ورکرز کے پتھراؤ کی وجہ سے ایس ایس پی سیف سٹی زخمی ہوگئے
زخمیوں میں اور بھی لوگ ہیں لیکن ابھی تک تعداد واضح نہیں ہوسکی