پیمائش میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر 2 پٹرول پمپس کو 60 ہزار روپے جرمانہ

منڈی بہاوالدین   ( میاں شریف زاہد )

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین ندیم بلوچ روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ میں مسلسل متحرک، اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ نے ضلع کے مختلف پیٹرول پمپس کو اچانک چیک کیا۔ انہوں نے چیکنگ کے دوران معیار اور مقدار کا بھی جائزہ لیا۔

 اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپس کی جانب سے پیمانوں میں گڑ بڑ کرنے پر 2 پٹرول پمپس کو 60 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

 اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ نے پٹرول پمپس مالکان کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ اپنے پیمانوں کو درست حالت میں رکھیں اور پیمانوں میں کوئی گڑ بڑ نہ کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ چیکنگ کے دوران پٹرول پمپس مالکان کے جانب سے پیمانوں میں گڑبڑ کرنے والوں کو بھاری جرمانے کئے جائیں گے اور انہیں جیل کی ہوا بھی کھانا پڑے گی۔

 بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر نے ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کے حوالے سے کوٹلی افغاناں کا دورہ کر کے صفائی عملہ کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر شہروں سمیت قصبہ جات میں بھی صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر کیا جا رہا ہے۔ افسران ضلع میں انتظامی فرائض کی ادائیگی کے لئے ٹیم ورک کا مظاہرہ کریں۔

(

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views