چشتیاں(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش گرلز سکول چشتیاں کی طالبہ ملائکہ ناصر نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام میٹرک کے سالانہ امتحان 2024میں 1179نمبر حاصل کرکے پنجاب بھر کے دانش گرلز سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی

 چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش گرلز سکول چشتیاں کی طالبہ ملائکہ ناصر نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام میٹرک کے سالانہ امتحان 2024میں 1179نمبر حاصل کرکے پنجاب بھر کے دانش گرلز سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

دانش گرلز سکول چشتیاں میں زیر تعلیم گلگت   بلتستان کی رہائشی طالبہ شبانہ شریف نے 1171،لائبہ منظور نے 1164نمبر حاصل کئے ہیں۔پرنسپل دانش گرلز سکول چشتیاں محترمہ  راشدہ عزیز نے بتایا کہ سکول کی 104طالبات نے میٹرک کا امتحان دیا جس میں 31طالبات نے1100سے زائد،33طالبات نے 1000سے زائد نمبر حاصل کئے ہیں اس طرح80طالبات نے اے پلس گریڈ،17طالبات نے اے گریڈ،5طالبات نے بی گریڈ، 2طالبات نے سی گریڈ میں امتحان پاس کیاہے۔دانش بوائز سکول چشتیاں کے محمد ارباب ناصرنے 1165نمبر،جنید رضا نے1161نمبر اور احمد نواز نے1159نمبر حاصل کئے ہیں۔سکول کے 112طلبا نے امتحان دیا رزلٹ 100فیصد رہاہے جبکہ 32طلبا نے 1100 سے زائد،37طلبا نے 1000سے زائد،79طلبا نے اے پلس گریڈ،25طلبا نے اے گریڈ،7طلبا نے بی گریڈ،ایک طالب علم نے سی گریڈ میں امتحان پاس کیا ہے۔#

  • Related Posts

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے،

     چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے، علاج معالجے ومریضوں کی نگہداشت میں…

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن حاصل کرکے کامیابی کی حقدار ٹھہریں۔

      چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views